Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

شہر قائد میں آج موسم شدیدگرم، لو چلنےکاامکان

شہر قائد میں آج موسم شدیدگرم، خشک اور لوچلنےکاامکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج بھی پارہ39تا40ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ رہنے کا امکان ہے، جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 50 فیصد ہے۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ شہر قائد میں اس وقت 3 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے شمال مشرقی ہوا چل رہی ہے، گرمی کی حالیہ لہر 12 مارچ تک برقراررہےگی۔

ماہرین صحت نے شہریوں کواحتیاطی تدابیر اختیار کرنےکی ہدایت کی ہے۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version