Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بجلی کی قیمتوں پر وزیراعظم کے اعلان کا انتظار کررہے ہیں، حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ بجلی کی قیمتوں پر وزیراعظم کے اعلان کا انتظار کررہے ہیں۔

حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ اصولاً بجلی کا بل اوسط لاگت کے مطابق ہونا چاہیے، فی یونٹ قیمت میں کم از کم اتنی کمی کی جائے کہ عام آدمی کو ریلیف ملے۔

امیر جماعت اسلامی کا کہنا ہے کہ فی یونٹ قیمت میں نمایاں کمی ہو تاکہ انڈسٹری کا پہیہ چلے، وزیر اعظم کے اعلان کے بعد آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version