Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

رواں مالی سال کا ٹیکس ہدف حاصل کرنے کیلئے ایف بی آر کا بڑا فیصلہ

رواں مالی سال کا ٹیکس ہدف حاصل کرنے کیلئے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے بڑا فیصلہ کیا گیا ہے۔

فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے جاری سرکلر کے مطابق ایف بی آر افسران کی ہفتے کی چھٹی ختم کرنے کی ہدایت دے دی گئی ہے۔

سرکلرمیں کہا گیا ہے کہ 30 جون 2025 تک ایف بی آر فیلڈ فارمیشنز کے افسران ہفتہ کو حاضر ہوں گے، 30 جون تک تمام ایل ٹی اوز، ایم ٹی اوز، آر ٹی اوز ان ہدایات پر عمل کریں۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version