Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاکستان کی جوابی کارروائی: بھارتی فضائیہ کو ایک ارب ڈالر کا نقصان

پاکستان نے جوابی کاروائی کرتے ہوئے بھارتی فضائیہ کو ایک ارب ڈالر کا نقصان  پہنچادیا۔

بھارت نے گزشتہ شب لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پاکستان کے 6 علاقوں کو نشانہ بنایا، پاک فضائیہ نے جوابی کاروائی کرتے ہوئے دشمن کے 5 رافیل طیارے مار گرائے۔

ایک رافیل طیارے کی مالیت 288 ملین ڈالر، جبکہ ایک ایس یو تھرٹی ایم کے آئی کی مالیت 62 ملین ڈالر ہے، اسی طرح ایک مگ 29 طیارے کی مالیت 30 ملین ڈالر ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بھارتی فضائیہ کی مشکلات میں اضافہ؛ مگ 21 اور مگ 29 بوسیدہ، رافیل ناکافی

اس طرح پاک فضائیہ کی جوابی کارروائی کے نتیجے بھارتی فضائیہ کو اب تک پانچ طیاروں کی مد میں 956 ملین ڈالر کا نقصان ہو چکا ہے۔

متعلقہ خبریں