Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اگر یہ اسلام قبول کرے تو کوئی شادی کرے گا؟ بھارتی پائلٹ کی گرفتاری پر میمز کی برسات

پاک فوج نے گزشتہ شب بھارت کی جانب سے کی جانے والی جارحیت کا بھرپور جواب دیتے ہوئے دشمن کو کاری ضرب لگائی ہے۔

 ذرائع کے مطابق گزشتہ شب پاک فوج نے بھارتی جارحیت کے خلاف جوابی کارروائی کرتے ہوئے دشمن کا ایک اورطیارہ مار گرایا، اورماضی کے ابی نندن کی طرح اس بار ایک خاتون پائلٹ کو گرفتار کرلیا، پائلٹ کا نام شیوانگی سنگھ ہے جو کہ انڈین رافیل اڑارہی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: ’’بھارت نے صرف ڈرون سے حملے کیے، بدلے میں پاکستان نے میزائل ہی داغ دیے‘‘ بھارتیوں کی چیخیں نکل گئیں

پاک فوج کے ہاتھوں گرفتار خاتون پائلٹ کی تصویر جیسے ہی منظر عام پر آئی تو سوشل میڈیا پر میمز کی برسات شروع ہوگئی ہے۔

سوشل پر ایک صارف نے لکھا کہ مانگ میں ’’سندور‘‘ بھروانے آنے والی خاتون پائلٹ کی پہلی تصویر جاری کر دی گئی ہے۔

اگر یہ اسلام قبول کر ے تو کوئی شادی کرنے گا۔

ایک اور صارف نے لکھا کہ سنا ہے انڈین گرفتار خاتون پائلٹ نے چائے پینے سے انکار کردیا ہے میڈم کہتی ہے، شٹنگ منگوالو، شٹنگ۔

ایک اور صارف نے لکھا کہ کسی نے چائے پوچھی ہے؟

سوشل میڈیا صارف نے تصویر پر تبصرہ کیا کہ حافظ جی معاف کرنا غلطی مارے سے ہوگئی۔

کسی نے کہا کہ دل والوں کی دلہنیاں آہی جاتی ہے، انڈین پائلٹ لڑکی۔

 

 

 

 

 

 

متعلقہ خبریں

Exit mobile version