Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اسپیکرپنجاب اسمبلی نے ہنگامہ آرائی کرنے پر 26 اپوزیشن ارکان کو معطل کردیا

اسپیکرپنجاب اسمبل ملک احمد خان نے ہنگامہ آرائی کرنے پر26 اپوزیشن ارکان کومعطل کردیا۔

جاری کیے گئے نوٹیفکیشن میں بتایا گیا کہ 26 ارکان اسمبلی کو آئندہ 15 نشستوں کیلیے معطل کیا گیا ہے۔ معطل ارکان میں میاں اعجاز شفیع، علی امتیاز وڑائچ، شیخ امتیاز و دیگر شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: نظام کو یرغمال نہیں بنانے دیں گے، ملک احمد خان

یہ کارروائی ایوان میں ہنگامہ آرائی، دھکم پیل، دستاویزپھاڑنے پر کی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version