Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

آبی وسائل پر کام کر رہے ہیں، پانی ہماری لائف لائن ہے، وزیراعظم

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ آبی وسائل پر کام کر رہے ہیں، پانی ہماری لائف لائن ہے۔

 وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سندھ طاس معاملے کے حوالے سے، مستقل ثالثی عدالت  (Permanent Court of Arbitration) کے تحت ثالثی عدالت کی طرف سے  دیے گئے ضمنی ایوارڈ کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ  عدالتی فیصلے سے پاکستانی بیانیہ کو تقویت ملی ہے کہ بھارت یکطرفہ طور پر سندھ طاس معاہدہ معطل نہیں کرسکتا۔

یہ بھی پڑھیں: ثالثی عدالت نے بھارت کے سندھ طاس معاہدے کی معطلی کو غیر قانونی قرار دے دیا

وزیر اعظم نے اس حوالے سے وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ اور اٹارنی جنرل منصور اعوان کی کاوشوں کی تعریف کی۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version