کوئٹہ:بلوچستان کے علاقے بارکھان اور اس کے ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.1 ریکارڈ کی گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: بلوچستان زلزلے سے لرز اٹھا؛ 3 افراد زخمی، گھروں کو شدید نقصان
زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے زلزلے کی زیر زمین گہرائی 08 کلومیٹر جبکہ مرکز بارکھان سے 50 کلومیٹر جنوب کی جانب تھا۔
زلزلے کی نتیجے میں کسی قسم کا کوئی نقصان نہیں ہوا۔
