Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بھارت نے پھرمس ایڈونچرکیاتوجواب کتناخوفناک ہوگا؟ ویڈیودیکھ کراندزہ لگالیں

بھارت نے پھرمس ایڈونچرکیاتوجواب کتناخوفناک ہوگا؟۔ اس حوالے سوشل میڈیا پر ایک فرضی ویڈیوزیر گردش ہے جس سے اندازہ لگایاجاسکتاہے کہ یہ جواب کتنا تباہ کن ہوسکتاہے۔

گزشتہ روز نائب وزیراعظم اسحٰق ڈار نے کہاتھا کہ بھارت کو سیز فائر ہضم نہیں ہورہا۔ اس سے قبل ڈی جی آئی ایس پی آر  بھی ایک انٹرویو میں واضح پیغام دے چکے ہیں۔


مزید پڑھیں : کوئی بھی ہمارے ایٹمی پروگرام کو نشانہ بنانے کی جرات نہیں کر سکتا، ڈی جی آئی ایس پی آر


کئی دنوں سے بھارت سے ایک اور ایڈونچر کی تیاری کی اطلاعات مل رہی ہیں۔ بھارتی میڈیا اور خود مودی بھی اس قسم کے اشارے دے رہے ہیں۔

اہم ترین ذرائع کا کہناہے کہ مسلح افواج  مکمل الرٹ ہے ۔ اب کی بار کسی بھی مس ایڈونچر کا انتہائی خوفناک سے جواب دیا جائے گا۔

یہ  خوفناک ردعمل کس نوعیت کا ہوسکتاہے ؟ ۔ اس حوالے سے ایک فرضی ویڈیو سوشل میڈیا پر زیر گردش ہے۔ جسے دیکھ کر اندازہ لگایاجاسکتاہے کہ مس ایڈونچر کے تنائج کس قسم کے بھیانک ہوسکتے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version