Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟ جانئے

کراچی: ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں  1100  روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ سونے کی قیمت  1100 روہے  کمی سے 3لاکھ87 ہزار 500 روپے ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں:مالی سال 2024-25 میں سونے کی قیمتوں میں ہوش اُڑا دینے والا اضافہ

 اس کے علاوہ 10 گرام سونےکی قیمت 943  روپے کی کمی سے 3 لاکھ32 ہزار218 روپے ہوگئی۔

عالمی مارکیٹ میں 11 ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا 3657  ڈالرپرآگیا۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version