Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بحریہ ٹاؤن کے چیئرمین ملک ریاض اور ان کے بیٹے علی ریاض ملک کے ریڈ نوٹسز جاری

کراچی بحریہ آئیکون کا فراڈ 400 ارب سے 700 ارب تک پہنچ چکا ہے، چیئرمین نیب

بحریہ ٹاؤن کے چیئرمین ملک ریاض اور ان کے بیٹے علی ریاض ملک کے ریڈ نوٹسز جاری کر دیے گئے۔

چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نظیر احمد بٹ کی نیب ہیڈ کوارٹر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ملک ریاض اور ان کے بیٹے علی ریاض ملک کو ان کے ساتھیوں سمیت دبئی سے گرفتار کر کے پاکستان لانے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔

چیئرمین نیب کا کہنا تھا کہ ملک ریاض اور علی ریاض ملک کے منی لانڈرنگ میں ریڈ نوٹسز انٹر پول نے جاری کیے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: بحریہ ٹاؤن کو بڑا قانونی جھٹکا، ملک ریاض کی جائیدادوں کی نیلامی کا فیصلہ برقرار

چیئرپین نیب نے مزید کہا کہ کراچی بحریہ آئیکون کا فراڈ 400 ارب سے 700 ارب تک پہنچ چکا ہے جبکہ بحریہ آئیکن کراچی کا فراڈ 700 ارب سے 1400 ارب تک پہنچنے والا ہے۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version