Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پی ٹی آئی کا 5 اکتوبر تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا فیصلہ

لانگ مارچ مؤخر کرنے کا فیصلہ پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا، ذرائع

پی ٹی آئی نے 27 ستمبر کا لانگ مارچ 5 اکتوبر تک مؤخر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی نے 27 ستمبر کو ہونے والا لانگ مارچ 5 اکتوبر تک مؤخر کرنے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ یہ فیصلہ پارٹی کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا۔

ذرائع نے بتایا کہ پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں 27 ستمبر کا لانگ مارچ مؤخر کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ فیصلے کا باضابطہ اعلان محمود اچکزئی اور علامہ ناصر کو اعتماد میں لینے کے بعد کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version