Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

نئی قیمتوں کا اطلاق 24 نومبر 2026 رات 12 بجے تک کے لیے ہوگا

اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان کر دیا ہے جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

نوٹیفکییشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 3 روپے کمی کر دی گئی ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 319 روپے فی لیٹر ہو گئی ہے۔

 اوگرا کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی موجودہ قیمت میں کوئی ردوبدل نہیں کیا گیا ہے اور اس کی قیمت 357 روپے فی لیٹر پر برقرار ہے۔

 پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق 24 نومبر 2026 رات 12 بجے تک کے لیے ہوگا۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version