Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بھیڑ نے فٹ بال اسٹیڈیم میں سب کی دوڑیں لگوادیں

کینیڈین فٹ بال لیگ میں میچ کے وقفے کے دوران، ایک بھیڑ نے غیر متوقع طور پر کھیل کے میدان میں ہنگامہ برپا کر دیا۔

مائیکروبلاگنگ پلیٹ فارم پر یہ ویڈیو شیئر کی گئی ، جس میں دیکھا جا سکتا ہےکہ ایک بھیڑ فٹ بال گراؤنڈ کی طرف بھاگتی دکھائی دے رہی ہے، جس نے اپنی اس غیر متوقع آمد سے سب کو حیران و پریشان ہی کردیا ۔

اس بھیٹر کو پکرنے کے لئے کئی افراد کی دوڑیں بھی لگ گئی جسے قابو تو کر لیا گیا لیکن یہ اپنی اس شرارت سے وائرل ہو گئی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Exit mobile version