بھارت میں ایک تیز رفتار کار سوار نے سڑک کنارے چلتی نوجوان خاتون کو روند ڈالا۔
یہ افسوسناک واقعہ بھارتی ریاست تامل ناڈو میں رونما ہوا ، جہاں ایک لاپرواہ ڈرائیور سے اس کی کار تیزرفتاری کے باعث بے قابو ہو گئی، اس نے پہلے ایک موٹر سائیکل سوار بزرگ شہری کو ٹکر ماری اور پھر راہ چلتی خاتون کو روند تے ہوئے بھاگ گیا۔
حادثے میں شدید زخمی ہونے والی ان خاتون کو فوری طور پر ایک نجی اسپتال منتقل کردیا گیا، جہاں انہیں طبی امداد دی گئی۔
پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔
وائرل ویڈیو دیکھیں:
#Coimbatore பூ மார்க்கெட் பகுதியில் சாலையில் நடந்து சென்ற லீலாவதி என்பவர் மீது அதிவேகமாக வந்த கார் மோதும் #accident #cctv @news7tamil @tnpoliceoffl @Cbe_Dist_Police @policecbecity pic.twitter.com/L6xxi2PwPD
— SUBRAMANIAN.R (@subukarthiK_jou) October 4, 2023
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔
