Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ویڈیو: جھاڑو سے بیڈ منٹن کھیلنے کا انوکھا انداز چھا گیا

انٹرنیٹ پر صفائی کیلئے استعمال ہونے والے جھاڑو سے بیڈ منٹن کھیلنے کا انوکھا انداز وائرل ہو گیا ہے۔

سوشل میڈیا پر ایک شخص کی ویڈیو کافی وائرل ہو رہی ہے، جس میں دیکھا جا سکتا ہےکہ  وہ ریکیٹ کے بجائے جھاڑو کی مدد سے باکمال طریقے سے بیڈ منٹن کھیل رہا ہے۔

 اس ویڈیو کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ناصرف بے حد پسند کیا جا رہا ہے بلکہ بیڈ منٹن کھیلنے کے اس غیر روائتی انداز پر حیران بھی ہے تاہم  دلچسپ تبصروں کا سلسلہ بھی جا ری ہے۔

وائرل ویڈیو:

 

 

 

 

 

 

Exit mobile version