Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پی ایس ایل 8: آج کوالیفائر میچ ہوگا یا نہیں، پی سی بی نے اعلان کردیا

شائقین کرکٹ کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آگئی، پی ایس ایل کے آٹھویں ایڈیشن کا کوالیفائر میچ شیڈول کے مطابق ہوگا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں شیڈول کوالیفائر میچ اپنے مقررہ وقت پر ہوگا۔

اس ضمن میں پی سی بی نے فرنچائزز اور براڈ کاسٹرز کو مطلع کر دیا ہے۔

واضح رہے کہ پہلے کوالیفائر میچ میں لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version