Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

افغانستان سے سیریز کیلئے قومی ٹیم 22 مارچ کو یو اے ای روانہ ہوگی

پاکستان کرکٹ ٹیم افغانستان کے ساتھ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے 22 مارچ کی صبح متحدہ عرب امارات روانہ ہو گی۔

تفصیلات کے مطابق  پاکستان نے افغانستان کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلنی ہے۔

میچز 24  ، 26   اور 27 مارچ کو شارجہ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا اسکواڈ کل شام نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں اکٹھا ہو گا۔

کپتان شاداب خان اور فاسٹ بولر نسیم شاہ ٹیم سے پہلے دبئی روانہ ہوں گے۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version