پاکستانی باکسر تیمور خان نے ایشین ٹائٹل کا کامیابی سے دفاع کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق ورلڈ باکسنگ ایسوسی ایشن کے تحت ہونے والی ورلڈ کلر چیمپئن شپ میں پاکستانی ریسلر نے ٹائٹل کا کامیاب دفاع کیا۔
پاکستانی باکسر تیمور خان نے بھارتی حریف کو چاروں شانے چت کرتے ہوئے ڈبلیو بی اے ایشین ٹائٹل کاکامیاب دفاع کیا۔
تیمور خان نےبھارت کے ہیوی ویٹ باکسر جسكران سنگھ کوپہلے راؤنڈ میں ناک آؤٹ کیا اور ورلڈ کلر چیمپئن شپ جیت لی۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
