Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

لیجنڈری کرکٹر انتقال کر گئے

نیوزی لینڈ کے سابق لیگ سپنر جیک الا بسٹر کا انتقال ہو گیا ہے۔

نیوزی لینڈ کے سابق لیگ سپنر اور دنیا کے بہترین باولر جیک الا بسٹر 93 برس کی عمر میں دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں۔

انہوں نے اپنے کیئریر میں 21 ٹیسٹ میچز کھیلے اور 49 وکٹیں حاصل کیں، وہ 1955 سے 1972 تک نیوزی لینڈ کی ٹیم کا حصہ رہے ۔

 جیک الا بسٹر ںے 1955 اور 1956 میں پاکستان اور بھارت کا سیریز کیلئے دورہ کیا، وہ 1961-62 میں جنوبی افریقہ اور 1971 -72 میں میں ویسٹ انڈیز کا دورہ کر چکے ہیں۔

نیوزی لینڈ کے سابق لیگ سپنر نے جنوبی افریقہ میں 5 میچز کی ٹیسٹ سیریز کے دوران 22 وکٹیں حاصل کی تھیں۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version