Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ملتان: پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹیسٹ سیریز کا پہلامیچ آج ملتان میں  کھیلا جائے گا۔

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں میچ آج ساڑھے 10 بجے شروع ہوگا، پاکستان ٹیم کی قیادت شان مسعود اور ویسٹ انڈیز کی قیادت کریگ براتھ ویٹ کررہے ہیں۔

کرکٹ شائقین کےلیے جنرل اور فرسٹ کلاس انکلوژرز میں داخلہ مفت ہے، جبکہ اسٹیڈیم میں سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے ہیں۔

شائقین کرکٹ کے لیے پارکنگ کا انتظام فاطمہ جناح ٹاؤن میں کیا گیا ہے، جبکہ شائقین کرکٹ کو پارکنگ سے فری شٹل بس سروس کے ذریعے شائقین کو اسٹیڈیم لایا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version