Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سرفراز احمد نے پاکستان کرکٹ کی تاریخ میں ایک نیا باب رقم کردیا

سرفراز احمد نے پاکستان کرکٹ کی تاریخ کا اہم سنگ میل عبور کرلیا۔

پاکستان کو 2017 کی چیمپئنز ٹرافی جتوانے والے  سابق کپتان سرفراز احمد پاکستان کی جانب سے ٹیسٹ کرکٹ  میں 3 ہزار رنز بنانے والے پہلے وکٹ کیپر بلے باز بن گئے۔

سرفراز احمد نے یہ کارنامہ سری لنکا کے خلاف گال میں جاری ٹیسٹ میچ  کے دوران انجام دیا۔

اسپن کھیلنے کی بہترین صلاحیت رکھنے والے سرفراز احمد ٹیسٹ کرکٹ میں 4 سنچریز اور 21 نصف سنچریز اسکور کرچکے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version