پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سابق چیئرمین و سابق ٹیسٹ کرکٹر اعجاز بٹ انتقال کرگئے۔
تفصیلات کے مطابق اعجاز بٹ کے دامادعارف سعید نے ان کے انتقال کے تصدیق کردی۔
داما عارف سعید سابق چیئرمین پی سی بی اعجاز بٹ کی عمر 85 سال تھی اور وہ طویل عرصہ سے بیمار تھے۔
اعجاز بٹ نے8 ٹیسٹ میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی اور 2008 سے 2011 تک پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رہے۔
پی سی بی نے اعجازبٹ کے انتقال پرافسوس کا اظہار کرتے ہوئے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار بھی کیا ہے۔
The PCB is saddened by the news of the passing of former Test cricketer and ex-PCB chairman Ijaz Butt. Our heartfelt condolences to his family and friends. pic.twitter.com/EH0UuMBfhN
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) August 3, 2023
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
