Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سابق چیئرمین پی سی بی اعجاز بٹ انتقال کرگئے

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سابق چیئرمین  و سابق ٹیسٹ کرکٹر اعجاز بٹ انتقال کرگئے۔

تفصیلات کے مطابق اعجاز بٹ کے دامادعارف سعید نے ان کے انتقال کے تصدیق کردی۔

داما عارف سعید سابق چیئرمین پی سی بی اعجاز بٹ کی عمر 85 سال تھی اور وہ طویل عرصہ سے بیمار تھے۔

اعجاز بٹ نے8 ٹیسٹ میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی اور  2008 سے 2011 تک پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رہے۔

پی سی بی نے اعجازبٹ کے انتقال پرافسوس کا اظہار کرتے ہوئے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار بھی کیا ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں

Exit mobile version