Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز: پاکستان شاہینز اپنا پانچواں میچ آج کھیلیں گے

آسٹریلوی شہر ڈارون میں جاری ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سیریز میں پاکستان شاہینز آج اپنا پانچواں اور آخری گروپ میچ کھیلیں گے۔

تفصیلات کے مطابق  پاکستان شاہینز آج ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاپوا نیوگنی کے مدمقابل آئیں گے ۔

پاکستان شاہینز اس سیریز  کے پہلے میچ میں شکست کے بعد سے اب تک لگاتار تین کامیابیاں اپنے نام کر چکے ہیں۔

ٹورنامنٹ کا فائنل دو ٹاپ ٹیموں کے درمیان اتوار (6 اگست) کو مقامی وقت کے مطابق دوپہر 3 بجے کھیلا جائے گا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں

Exit mobile version