Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ورلڈکپ 2023: نیوزی لینڈ مسلسل تیسری فتح کا متلاشی، بنگلادیش واپسی کیلئے پر امید

نیوزی لینڈ  آج مسلسل تیسری فتح  کی تلاش میں بنگلادیش کے خلاف میدان میں اترے گا۔

تفصیلات کے مطابق ورلڈکپ 2023 کے گیارہویں میچ میں نیوزی لینڈ  آج بنگلادیش  کے مدمقابل آئے گا۔

اپنے دونوں ابتدائی میچز جیتنے والی نیوزی لینڈ ٹیم  کو 7 ماہ بعد کپتان کین ولیمسن کی  خدمات بھی حاصل ہوں گی۔

کین ولیمسن انجری کے باعث 7 ماہ سے کرکٹ سے دور تھے۔ورلڈکپ وارم اپ میچز میں انہوں نے صرف بیٹنگ کرنے پر اکتفا کیا تاہم ابتدائی 2 میچز میں انہیں مکمل صحتیابی تک کے لیے آرام کروایا گیا تھا۔

دوسری جانب بنگلادیش اب تک 2 میچز کھیل کر ایک میں فتح اور ایک میں شکست کے بعد 2 پوائنٹس کے ساتھ میدان میں اترے گی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

متعلقہ خبریں

Exit mobile version