Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ویسٹ انڈیز کے اسٹار آل راؤنڈر آندرے رسل کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

ویسٹ انڈیز کے مشہور اور جارح مزاج آل راؤنڈر آندرے رسل نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ آندرے رسل نے اپنے کیریئر میں ویسٹ انڈیز کے لیے کئی یادگار پرفارمنسز دیں، خاص طور پر ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں وہ دنیا کے خطرناک ترین ہارڈ ہٹرز میں شمار ہوتے تھے۔ آندرے رسل رواں ماہ  ویسٹ انڈیز میں آسٹریلیا کے خلاف 5 میچز کی ٹی ٹوئنٹی

Loading...
Exit mobile version