وزیراعظم کی نواز شریف سے ملاقات؛ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات پر گفتگو
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف جاتی امراء پہنچ گئے جہاں انہوں نے مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف سے ملاقات کی۔ ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال سمیت مختلف اہم امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے نواز شریف کو حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ہونے والے مذاکرات سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان وزیر داخلہ سے ہونے
