پی ایس ایل 8: دفاعی چیمپئن اور رنر اپ مسلسل دوسرے فائنل میں آمنے سامنے
دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز اور رنر اپ ملتان سلطانز مسلسل دوسرے فائنل میں آمنے سامنےآئیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن میں فائنل کھیلنے والی ٹیمیں مسلسل دوسری بار فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔ پی ایس ایل 8 کے فائنل میچ کا شیڈول کی تبدیلی کے بعد اب 18 مارچ بروز ہفتہ (یعنی آج) کھیلا جائے گا۔ میچ پاکستان کے مقامی وقت کے مطابق
