Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ماورا حسین کی سسرال میں پہلی عید؛، قربانی کے جانوروں کے ساتھ تصاویر وائرل

ماورا حسین کی سسرال میں پہلی عید؛، قربانی کے جانوروں کے ساتھ تصاویر وائرل

پاکستان کی معروف اداکارہ ماورا حسین نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر قربانی کے جانوروں کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو گئیں۔ اداکارہ ماورا حسین کی جانب سے قربانی کے بکروں کے ساتھ شفقت بھرے انداز اور محبت بھرے لمحات کو مداحوں نے خوب سراہا۔ رواں سال فروری میں اپنے قریبی دوست اور اداکار امیر گیلانی سے شادی کے بعد ماورا

Loading...