اسلامی جمہوریہ پاکستان کی سینیٹ میں غیر ملکی شراب درآمد کرنے کی پالیسی نرم کرنے کی سفارشات پیش یہ تجویز بجٹ سفارشات کا حصہ ہے اور اس پر حتمی فیصلہ قومی اسمبلی کرے گی