کراچی، گرمی کی نئی لہر کا امکان، درجہ حرارت کیا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا سندھ کے اندرونی اضلاع میں موسم زیادہ تر خشک اور گرم رہنے کی توقع ہے