پی ایس ایل 8، اسٹرائیک ریٹ کی ریس میں سب سے آگے کون ؟
پاکستان سپر لیگ سیزن 8 میں بہترین اسٹرائیک ریٹ کی دوڑ میں محمد حارث سبقت لے گئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ سیزن 8 میں بہترین اسٹرائیک ریٹ کی ٹیبل پر محمد حارث سب سے اوپر براجمان ہیں، اس ایونٹ میں ان کا اسٹرائیک ریٹ 186.17 رھا۔ پشاور زلمی کی ٹیم میں شامل محمد حارث نے پی ایس ایل 8 میں مجموعی طور پر 350 رنز بنائے
