Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اسلام باد میں دن کے دوران موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ،محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام باد میں دن کے دوران موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شام/ رات میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اورگرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے جبکہ ہوا میں

Loading...
Exit mobile version