
کاروبار کا اختتام، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار میں منفی رجحان ریکارڈ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انڈیکس میں زبردست اتار چڑھاؤ رہا تاہم 174 پوائنٹس کی کمی کے باعث انڈیکس 47 ہزار کی حد سے نیچے چلا گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 174پوائنٹس کی کمی سے 46ہزار716پر بند ہوئی۔ دن







