
قومی ون ڈے انٹرنیشنل اسکواڈ کا پریکٹس سیشن
قومی ون ڈے انٹرنیشنل اسکواڈ کا پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پریکٹس سیشن جاری۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسکواڈ آج سینئیر یو بیس پریکٹس میچ کھیلے گا، سینئیر یو بیس پریکٹس میچ 50اوورز پر مشتمل ہوگا، اعلان کردہ بارہ کھلاڑیوں میں شامل بلے باز میچ میں بیٹنگ اور باؤلرز باؤلنگ کریں گے۔ میچ کا آغاز شام پانچ بجے ہوگا ،میچ سے قبل کھلاڑیوں نے وارم اپ سیشن میں حصہ







