Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سندھ پولیس میں اعلی سطح پر پولیس افسران کے تبادلے و تقرریاں

 سندھ پولیس میں اعلی سطح پر پولیس افسران کے  تبادلے و تقرریاں کیے گئے ہیں۔ جاری کردہ اعلامیے  کے مطابق تنویر عالم اوڈھو اے آئی جی فنانس تعینات کر دیے گئے ہیں جبکہ حیدررضا اے آئی جی آپریشن سی پی او تعینات کیے گئے ہیں۔ اسکے علاوہ بشیر احمد بروہی ایس ایس پی اے وی ایل سی اور عارف عزیز  ایس ایس پی ایس آئی یو تعینات  کیے

Loading...