Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی کا متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ سے ٹیلی فونک رابطہ ، دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال

وفاقی وزیرشاہ محمود قریشی نے متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید النہیان کے مابین ٹیلی فونک رابطے کے دوران دوطرفہ امور پر گفتگو کی گئی۔ اس دوران پاکستان اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے تمام شعبوں میں اپنے تعاون کو مضبوط

Loading...