
صحافیوں کے مسائل اور فیک نیوز کیلئے ہم دو فورم بنارہے ہیں، فواد چوہدری
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ صحافیوں کے مسائل اور فیک نیوز کے لیے ہم دو فورم بنارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کے اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ کچھ چیزیں سیاست سے بالاتر ہو کر بھی سوچنی چاہیے۔ وفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ حکومت کوئی تجاویز لانا چاہے







