Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
no functions gatherings or parties will be allow at night in Hyderabad

صوبہ سندھ میں شادی ہالز کھولنے سے متعلق اہم فیصلہ سامنے آگیا

صوبہ سندھ میں شادی ہالز کھولنے سے متعلق اہم فیصلہ سامنے آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ سندھ میں بینکوئٹ ہالز کو تمام تقریبات  کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ جاری کردہ اعلامیے میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ شادی ہالز میں ایس او پیز کے تحت200 افراد کی اجازت دی

Loading...