Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

جھوٹ اور بدزبانی چوہان ترجمان کی پہچان ہے ، حسن مرتضیٰ

پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے جنرل سیکرٹری حسن مرتضیٰ کا کہنا ہے کہ جھوٹ اور بدزبانی چوہان ترجمان کی پہچان ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے جنرل سیکرٹری حسن مرتضیٰ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہمسایوں کے گھروں میں تاکا جھانکی کے بجائے اپنے گھر کی خبر لیں۔ حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ تھوڑی سی بارش کے بعد تالاب بنا لاہور نظر نہیں آتا، مینار

Loading...