Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
یاسمین راشد

وزیراعظم کے ویژن کے مطابق پنجاب کو پولیوفری بنائیں گے، صوبائی وزیر صحت

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق پنجاب کو پولیوفری بنائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کی اپنے دفتر میں بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے وفد سے ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات میں ڈاکٹر زینا علی اور ٹیکنیکل فوکل پرسن ڈاکٹر نعیم مجید شامل تھے۔ اس موقع پر ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ پرائمری اینڈ

Loading...