
حارث طاہر کو ایشین سنوکر چیمپئن شپ کے سیمی فاینل میں کوالیفائی کر لیا گیا
حارث طاہر کو36ویں ایشین سنوکر چیمپئن شپ کے سیمی فاینل میں کوالیفائی کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایشین سنوکر چیمپئن شپ کے پری کوارٹر کے فائنل میچ میں حارث طاہر نے قطر کے علی العبیدلی کو 2۔ 4 سے شکست دیکر کوارٹر فائنل میں جگہ بنائی ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ ایشین سنوکر چیمپئن شپ کے پری کوارٹر کے فائنل میچ میں حارث طاہر نے بھرپورکارکردگی







