Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاکستان انجینئرنگ کونسل میں انجینئرنگ ایکریڈیشن بورڈ تشکیل دیدیا

پاکستان انجینئرنگ کونسل میں انجینئرنگ ایکریڈیشن بورڈ تشکیل دیدیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان انجینئرنگ کونسل میں انجینئرنگ ایکریڈیشن بورڈ تشکیل دیدیا گیا جہاں وائس چیئرمین پی ای سی ڈاکٹر نیاز انجینئرنگ ایکریڈیشن بورڈ کے کنوینر تعینات ہوگے۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ بورڈ نئے انجینئرنگ پروگرام کی لانچنگ کیلئے طریقہ کار طے کرے گا جبکہ بورڈ انجینئرنگ کے شعبہ جات کی تسلیم کا معیار اور طریقہ بھی

Loading...