
وقار مہدی کا مختلف علاقوں کا دورہ، لیاری ندی کا جائزہ لیا
وزیر بلدیات کی نگرانی میں اینٹی واٹر تھیفٹ سیل کی کارروائیوں پر وزیراعلی سندھ کے معاون خصوصی برائے چیف منسٹر انسپیکشن ٹیم وقار مہدی نے لیاری ندی کے دورے کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اینٹی واٹر تھیفٹ سیل کے انچارج راشد صدیقی نے وقار مہدی کو آپریشن کے مقامات کا معائنہ کرایا ہے۔ راشد صدیقی کا کہنا ہے کہ گزشتہ مہینوں کے دوران واٹر تھیفٹ سیل نے پانی







