Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

تیمور خان کو کشمیر پریمیئر لیگ کے نئے چیف آپریٹنگ آفیسر مقرر کردیا گیا

سابق کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) کے ڈائریکٹر کرکٹ آپریشنز تیمور خان کو کشمیر پریمیئر لیگ کے نئے چیف آپریٹنگ آفیسر مقرر کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) کےصدر عارف ملک نے تیمور خان کی تقرری کا اعلان کیا ہے۔ اس ضمن میں کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) کےصدر عارف ملک نے کہا ہے کہ کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی

Loading...