Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

طورخم بارڈر؛ افغانستان سے پاکستان آنے اور جانے والوں کا سلسلہ جاری

افغانستان سے پاکستان آنے اور جانے والوں کا سلسلہ جاری ہے ، طورخم بارڈر کھلنے کے بعد کل سے 732 افغان شہری افغانستان چلے گئے جبکہ 32 پاکستانی شہری طورخم بارڈر کے راستے پاکستان پہنچے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ طورخم بارڈر پر پاکستان سےافغان شہری پیدل افغانستان جاسکتے ہیں، افغانستان سےآنے والے پاکستانیوں کو ملک آنے کی اجازت ہوگی۔

Loading...
Exit mobile version