لاہور: فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی کارروائی، 470 ہزار لیٹر بیوریجز تلف کرلی گئی
لاہور میں فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی کارروائی کے دوران 470 ہزار لیٹر بیوریجز تلف کرلی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے لنک روڈ پر جعلی بوتلیں بنانیوالے یونٹ پر چھاپہ فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے کارروائی کی ہے، کارروائی کے دوران کیمیکلز،کھلے ممنوعہ اور رنگوں سے تیار 25 ہزار470 لیٹر بیوریجز کوتلف کرلیا گیا ہے۔ ذرائع 50کلولیبلز،مکسنگ مشین، فلنگ مشین اور 80 کلو فلیورز اور کھلے رنگ تلف
