پیپلز پارٹی نے ملک میں جمہوریت کیلئے طویل و تاریخی جدوجہد کی ہے، بلاول بھٹو
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی نے ملک میں جمہوریت کیلئے طویل و تاریخی جدوجہد کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کراچی میں عالمی یوم جمہوریت پر پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کی سلامتی اور ترقی کی ضمانت جمہوریت ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ آئین پر من و عن
