Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

مارکیٹوں کے اوقات کار پھر تبدیل : سندھ حکومت کا نیا حکم نامہ جاری

سندھ حکومت نے مارکیٹیں رات دس بجے تک کھولنے کی اجازت دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ نے مارکیٹوں کے اوقات کار کے حوالے سے نیا  حکم نامہ جاری کردیا ہے، جس کے مطابق اتوار کے روز کراچی میں مارکیٹیں بند رکھی جائیں گی جبکہ ہفتے کے چھ روز مارکیٹیں رات دس بجے تک کھولنے کی اجازت ہو گی۔ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے

Loading...
Exit mobile version